Advertisement

Educational Materials

An Important Notice

Due to the impact of COVID-19, our ability to fulfill your order may be affected. Know that we will work to complete your order as soon as possible. We thank you for your patience and look forward to continuing to serve you.

Filtered by:

پروسٹیٹ کینسر کے بعد کی زندگی- پیشاب کے ضعف ضبط پر قابو پانے کی دشواریاں

پیشاب کے ضعف ضبط کی اقسام کی تفصیل اور پروسٹیٹ کینسر کے مریضوں کے لئے ان کا علاج کس طرح کیا جا سکتا ہے۔ more

مثانے کا کنٹرول - آپ کے پیلوک فلور یا جانگھ کے پٹھوں کو کیسے مضبوط بنائیں

مریض سیکھتے ہیں کہ اپنے پیکوک فلور/جانگھ کے پٹھوں کو مضبوط بنانے کے لئے کیجل ورزشوں کو کیسے استعمال کریں۔ more

OAB کے بارے میں عمومی سوالات

OAB کے بارے میں مریضوں کے اکثر پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دیا جاتا ہے۔ more

نقص ایستادگی- دانشمندی سے انتخاب کریں: عضو تناسل کی ایستادگی کے مسائل کا علاج

ED کی ایک جامع تفصیل، بشمول اس عارضہ کیلئے میڈیکل اور سرجیکل اختیارات۔ more

OAB تشخیص کا طریقہ

تشخیص کا ایک طریقہ جو مریض کو علامات اسکور کرنے کی سہولت دیتا ہے اور یہ وضاحت کرتا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے معیار کو کیسے متاثر کر رہے ہیں۔ more

پیش فعال مثانہ کے بارے میں اپنے ڈاکٹر یا دوسرے پیشہ ور ماہرین صحت سے کیسے بات کریں

یہ کثیر صفحات کتابچہ مریضوں کی ان کے OAB سفر میں مدد کے لئے OAB وسائل کو شامل کرتا ہے۔ more

پیشاب کا ضعف ضبط - خواتین میں تناؤ سے ضعف ضبط کا علاج

خواتین کو تناؤ سے پیشاب کی ضعف ضبط اور دستیاب علاج کے متعلق عام من گھڑت باتوں کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ more

پیشاب کا ضعف ضبط - مردوں میں تناؤ سے ضعف ضبط کا علاج FS

مردوں کو SU اور دستیاب علاج کو سمجھنے میں مدد دینے کیلئے ایک حقائق نامہ more

مثانہ کی ڈائری

تشخیص کا ایک طریقہ جس سے مریض یہ ریکارڈ کر سکتے ہیں کہ وہ کتنے مائعات پیتے ہیں، وہ کتنی بار پیشاب کرتے ہیں اور کب انہیں پیشاب لیک ہونے یا نکل جانے کا تجربہ ہوتا ہے۔ آسان ڈاؤن لوڈنگ اور پرنٹ کرنے کے لئے اس حصے کو بھی فارمیٹ کیا گیا ہے۔ more

How to Order/Download

Materials with a blue ‘Add to Cart' button can be ordered for free if you have a mailing address in the United States or Puerto Rico. Materials with a green ‘Download' button can be downloaded for free by anyone.

If you want to order more than 50 copies of an ‘Add to Cart' material, please email your request to Info@UrologyCareFoundation.org

 

Urology Care Podcast

Urology Care Podcast Thumb

 

Advertisement

Advertisement

Advertisement