مثانہ کی ڈائری
تشخیص کا ایک طریقہ جس سے مریض یہ ریکارڈ کر سکتے ہیں کہ وہ کتنے مائعات پیتے ہیں، وہ کتنی بار پیشاب کرتے ہیں اور کب انہیں پیشاب لیک ہونے یا نکل جانے کا تجربہ ہوتا ہے۔ آسان ڈاؤن لوڈنگ اور پرنٹ کرنے کے لئے اس حصے کو بھی فارمیٹ کیا گیا ہے۔ (Overactive Bladder Diary)