Urology Health - Educational Materials

Advertisement

Centro de recursos Patient Magazine Podcast Donate

Attention: Restrictions on use of AUA, AUAER, and UCF content in third party applications, including artificial intelligence technologies, such as large language models and generative AI.
You are prohibited from using or uploading content you accessed through this website into external applications, bots, software, or websites, including those using artificial intelligence technologies and infrastructure, including deep learning, machine learning and large language models and generative AI.

Filtered by: Urdu

Urdu VUR Patient Guide

کتابچہپر مریضوں کے لئے رہنما

بچے کو پیدائش سے پہلے بھی VUR میں مبتلا پایا جا سکتا ہے۔ لیکن اس کی عموماً، تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب ایک چھوٹے بچے کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہو جاتا ہے۔ VUR بڑے بچوں اور بڑے افراد میں کم ہی ہوتا ہے۔ VUR کے لئے علاج کرانے والے ہر 4 بچوں میں سے 3 لڑکیاں ہیں۔ (Vesicouretal Reflux (VUR) Patient Guide)… more

Urdu Stress Urinary Incontinence Patient Guide

ضعف ضبط - تناؤ کے سبب پیشاب کے ضعف ضبط پر مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ

پیشاب کا ضعف ضبط مثانے پر ضبط اختیار کرنے کا ایک مسئلہ ہے، جس کی وجہ سے پیشاب خارج ہو جاتا ہے۔ متحدہ امریکہ میں لاکھوں افراد اس مسئلے کے ساتھ رہتے ہیں۔ یہ مردوں، خواتین اور بچوں کو اپنی پسند کے کام کرنے سے روکتا ہے۔ آپ باتھ روم سے دور ہونے کا ڈر کے بارے میں ہی سوچتے (Stress Urinary Incontinence Patient Guide)… more

Urdu Early-stage Prostate Cancer Patient Guide

مقامی پروسٹیٹ کینسر: مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ

چونکہ پروسٹیٹ کینسر کے کوئی واضح انتباہات نہیں ہیں، لہذا ڈاکٹرز کینسر کا جلد پتہ لگانے والے ٹیسٹس کو نہایت اہم سمجھتے ہیں۔ یہ جاننا کہ پروسٹیٹ کینسر کا کیسے بہترین معائنہ کرایا جائے، تشخیص کرائیں اور علاج کا اختیار منتخب کریں، اس سے بنیادی امور سے شروع کرنے میں مدد ملتی ہے۔ (Early-stage Prostate Cancer Patient Guide)… more

Urdu Advanced Prostate Cancer Patient Guide

ایڈوانسڈ پروسٹیٹ کینسر پر مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ

کینسر خلیوں کی غیر معمولی نشوونما کا نتیجہ ہے جو جسم کے عام خلیوں کے کام کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، جس سے جسم کے لئے اُُس طرح سے کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے جس طرح سے اُُسے کرنا چاہیے۔ پروسٹیٹ کینسر اس وقت پیش رفت کرتا ہے جب پروسٹیٹ غدود میں غیر معمولی خلیے تشکیل پاتے اور بڑھتے ہیں۔ تمام غیر معمولی نشوونما، جسے ٹیومرز بھی کہا جاتا ہے، سرطانی )مہلک( نہیں ہیں۔ کچھ ٹیومرز سرطانی )بی نائن یا ٹیومر دار( نہیں ہوتے ہیں۔ (Advanced Prostate Cancer Patient Guide)… more