Urology Care Foundation - Educational Materials

Advertisement

Centro de recursos Patient Magazine Podcast Donate

Attention: Restrictions on use of AUA, AUAER, and UCF content in third party applications, including artificial intelligence technologies, such as large language models and generative AI.
You are prohibited from using or uploading content you accessed through this website into external applications, bots, software, or websites, including those using artificial intelligence technologies and infrastructure, including deep learning, machine learning and large language models and generative AI.

Urdu Bladder Cancer

مثانے کے کینسر سے متعلق مریضکا رہنما کتابچہ

مثانے کے کینسر کے علاج کے کئی طریقے موجود ہیں۔ یہ رہنما کتابچہ آپکو مثانے کے کینسر کے بارے میں بتائے گا اور یہ کہ آپ اس کے بارے میںکیا کر سکتے ہیں۔ مثانے کے کینسر کی علامات کے بارے میں جانیں اور،کوئی بھی علامت نظر آنے کی صورت میں، فوری کارروائی کریں۔(Bladder Cancer Patient Guide)… more

Urdu Stress Urinary Incontinence Patient Guide

ضعف ضبط - تناؤ کے سبب پیشاب کے ضعف ضبط پر مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ

پیشاب کا ضعف ضبط مثانے پر ضبط اختیار کرنے کا ایک مسئلہ ہے، جس کی وجہ سے پیشاب خارج ہو جاتا ہے۔ متحدہ امریکہ میں لاکھوں افراد اس مسئلے کے ساتھ رہتے ہیں۔ یہ مردوں، خواتین اور بچوں کو اپنی پسند کے کام کرنے سے روکتا ہے۔ آپ باتھ روم سے دور ہونے کا ڈر کے بارے میں ہی سوچتے (Stress Urinary Incontinence Patient Guide)… more

Urdu Incontinence

ضعف ضبط پر مریضوں کے لیےرہنما کتابچہ

امریکہ میں لاکھوں افراد ضعف ضبط اور مثانے کے کنٹرول کی علامات کےساتھ زندگی بسر کرتے ہیں۔ یہ مردوں، خواتین اور بچوں کو وہ زندگی گزارنےسے روک سکتا ہے جس کی وہ خواہش رکھتے ہیں۔ باتھ روم سے دور ہونےکا خوف روزمرہ کی زندگی کے انتخابات کو محدود کر سکتا ہے۔ (Incontinence Patient Guide)… more

Urdu Overactive Bladder

پیش فعال مثانہ پر مریضوںکے لئے رہنما کتابچہ

یہ گائیڈ انتظام کرنے کے طریقے کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے او اے بی۔ (Overactive Bladder Patient Guide)… more