AUA Summit - ایڈوانسڈ پروسٹیٹ کینسر پر مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ

Advertisement

Centro de recursos Patient Magazine Podcast Donate

ایڈوانسڈ پروسٹیٹ کینسر پر مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ

Attention: Restrictions on use of AUA, AUAER, and UCF content in third party applications, including artificial intelligence technologies, such as large language models and generative AI.
You are prohibited from using or uploading content you accessed through this website into external applications, bots, software, or websites, including those using artificial intelligence technologies and infrastructure, including deep learning, machine learning and large language models and generative AI.

ایڈوانسڈ پروسٹیٹ کینسر پر مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ

ایڈوانسڈ پروسٹیٹ کینسر پر مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ

کینسر خلیوں کی غیر معمولی نشوونما کا نتیجہ ہے جو جسم کے عام خلیوں کے کام کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، جس سے جسم کے لئے اُُس طرح سے کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے جس طرح سے اُُسے کرنا چاہیے۔ پروسٹیٹ کینسر اس وقت پیش رفت کرتا ہے جب پروسٹیٹ غدود میں غیر معمولی خلیے تشکیل پاتے اور بڑھتے ہیں۔ تمام غیر معمولی نشوونما، جسے ٹیومرز بھی کہا جاتا ہے، سرطانی )مہلک( نہیں ہیں۔ کچھ ٹیومرز سرطانی )بی نائن یا ٹیومر دار( نہیں ہوتے ہیں۔ (Advanced Prostate Cancer Patient Guide)