کتابچہپر مریضوں کے لئے رہنما
بچے کو پیدائش سے پہلے بھی VUR میں مبتلا پایا جا سکتا ہے۔ لیکن اس کی عموماً، تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب ایک چھوٹے بچے کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہو جاتا ہے۔ VUR بڑے بچوں اور بڑے افراد میں کم ہی ہوتا ہے۔ VUR کے لئے علاج کرانے والے ہر 4 بچوں میں سے 3 لڑکیاں ہیں۔ (Vesicouretal Reflux (VUR) Patient Guide)… more
ضعف ضبط - تناؤ کے سبب پیشاب کے ضعف ضبط پر مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ
پیشاب کا ضعف ضبط مثانے پر ضبط اختیار کرنے کا ایک مسئلہ ہے، جس کی وجہ سے پیشاب خارج ہو جاتا ہے۔ متحدہ امریکہ میں لاکھوں افراد اس مسئلے کے ساتھ رہتے ہیں۔ یہ مردوں، خواتین اور بچوں کو اپنی پسند کے کام کرنے سے روکتا ہے۔ آپ باتھ روم سے دور ہونے کا ڈر کے بارے میں ہی سوچتے (Stress Urinary Incontinence Patient Guide)… more
مقامی پروسٹیٹ کینسر: مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ
چونکہ پروسٹیٹ کینسر کے کوئی واضح انتباہات نہیں ہیں، لہذا ڈاکٹرز کینسر کا جلد پتہ لگانے والے ٹیسٹس کو نہایت اہم سمجھتے ہیں۔ یہ جاننا کہ پروسٹیٹ کینسر کا کیسے بہترین معائنہ کرایا جائے، تشخیص کرائیں اور علاج کا اختیار منتخب کریں، اس سے بنیادی امور سے شروع کرنے میں مدد ملتی ہے۔ (Early-stage Prostate Cancer Patient Guide)… more
ایڈوانسڈ پروسٹیٹ کینسر پر مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ
کینسر خلیوں کی غیر معمولی نشوونما کا نتیجہ ہے جو جسم کے عام خلیوں کے کام کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، جس سے جسم کے لئے اُُس طرح سے کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے جس طرح سے اُُسے کرنا چاہیے۔ پروسٹیٹ کینسر اس وقت پیش رفت کرتا ہے جب پروسٹیٹ غدود میں غیر معمولی خلیے تشکیل پاتے اور بڑھتے ہیں۔ تمام غیر معمولی نشوونما، جسے ٹیومرز بھی کہا جاتا ہے، سرطانی )مہلک( نہیں ہیں۔ کچھ ٹیومرز سرطانی )بی نائن یا ٹیومر دار( نہیں ہوتے ہیں۔ (Advanced Prostate Cancer Patient Guide)… more
مثانہ کی ڈائری
تشخیص کا ایک طریقہ جس سے مریض یہ ریکارڈ کر سکتے ہیں کہ وہ کتنے مائعات پیتے ہیں، وہ کتنی بار پیشاب کرتے ہیں اور کب انہیں پیشاب لیک ہونے یا نکل جانے کا تجربہ ہوتا ہے۔ آسان ڈاؤن لوڈنگ اور پرنٹ کرنے کے لئے اس حصے کو بھی فارمیٹ کیا گیا ہے۔… more
پروسٹیٹ کینسر کے مریضوں کے لئے ابتدائی اسکریننگ
پروسٹیٹ کے حالات اور پروسٹیٹ کینسر کی اسکریننگ کے اختیارات کا جائزہ، بشمول فوائد اور خطرات۔ (Is Prostate Cancer Screening Right for Me? Fact Sheet)… more
پیشاب کا ضعف ضبط - مردوں میں تناؤ سے ضعف ضبط کا علاج FS
مردوں کو SU اور دستیاب علاج کو سمجھنے میں مدد دینے کیلئے ایک حقائق نامہ (Stress Urinary Incontinence - Treatment for Men Fact Sheet)… more
پیشاب کا ضعف ضبط - خواتین میں تناؤ سے ضعف ضبط کا علاج
خواتین کو تناؤ سے پیشاب کی ضعف ضبط اور دستیاب علاج کے متعلق عام من گھڑت باتوں کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ (Stress Urinary Incontinence - Treatment for Women Fact Sheet)… more
پیشاب کی نالی کے انفیکشن - روک تھام کا حقائق نامہ
پیشاب کی نالی کے انفیکشن کی تفصیل میں تجاویز شامل ہیں کہ UTIs سے کیسے بچیں۔… more
پروسٹیٹ کینسر کے لئے جینومک تشخیصی ٹیسٹنگ حقائق نامہ
مریضوں کے علاج کے بارے میں باخبر انتخاب کرنے میں مدد کرنے کیلئے، پروسٹیٹ کینسر کی جینومک تشخیص ٹیسٹنگ۔… more
پروسٹیٹیٹس - آپ کو کیا معلوم ہونا چاہئیے حقائق نامہ
پروسٹیٹیٹس کا ایک اختصاری خلاصہ جس میں علامات، اسباب اور علاج کے اختیارات شامل ہیں۔… more
OAB تشخیص کا طریقہ
تشخیص کا ایک طریقہ جو مریض کو علامات اسکور کرنے کی سہولت دیتا ہے اور یہ وضاحت کرتا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے معیار کو کیسے متاثر کر رہے ہیں۔… more
پروسٹیٹ کینسر کا جلدی سراغ لگانے کے لئے پڑتال فہرست
پروسٹیٹ کینسر کی اسکریننگ کے بارے میں بہترین فیصلہ کرنے میں مدد کے لئے مریض اس پڑتال فہرست کا استعمال کر سکتے ہیں۔ (Prostate Cancer Screening Assessment Tool)… more
نقص ایستادگی- دانشمندی سے انتخاب کریں: عضو تناسل کی ایستادگی کے مسائل کا علاج
ED کی ایک جامع تفصیل، بشمول اس عارضہ کیلئے میڈیکل اور سرجیکل اختیارات۔… more
مثانے کا کنٹرول - آپ کے پیلوک فلور یا جانگھ کے پٹھوں کو کیسے مضبوط بنائیں
مریض سیکھتے ہیں کہ اپنے پیکوک فلور/جانگھ کے پٹھوں کو مضبوط بنانے کے لئے کیجل ورزشوں کو کیسے استعمال کریں۔… more
پروسٹیٹ کینسر کے بعد کی زندگی- پیشاب کے ضعف ضبط پر قابو پانے کی دشواریاں
پیشاب کے ضعف ضبط کی اقسام کی تفصیل اور پروسٹیٹ کینسر کے مریضوں کے لئے ان کا علاج کس طرح کیا جا سکتا ہے۔… more
بچوں میں UTIs حقائق نامہ
ایک جامع جائزہ جس میں خاکہ پیش کیا گیا ہے کہ والدین کو پیشاب کی نالی کے انفیکشن کے بارے میں کیا جاننے کی ضرورت ہے۔ (UTIs in Children - What Parents Should Know Fact Sheet)… more